Search
Close this search box.

تبصرے

تازہ ترین

واٹر سپلائی سکیموں کے کنکشن بجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے منقطع

داٶدخیل(ضیاءنیازی سے)تحصیل عیسی خیل میں چاپری اورمتفرق علاقہ جات میں واپڈانے واٹر سپلائی سکیموں کے کنکشن بجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے منقطع کر دیے۔پانی کی بوند بوند کو ترستی عوام نےفوری طور پرڈپٹی کمشنر میاںوالی خالد جاوید گورایئہ اور ارباب اختیار سےاپیل کی ہے کہ فوری طور پر کنکشن بحال کیے جائیں۔

Skip to content