Search
Close this search box.

تبصرے

ضروری خبریں

تازہ ترین

مظفرآباد : جیپ دریائے نیلم میں جاگری، 13 افراد جاں بحق

آزاد کشمیر میں نیلم ویلی روڈ دیولیاں لیسوابائی پاس کے مقام پر جیپ حادثے کا شکار ہوگئی۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ جیپ حادثےکا شکار ہو کر دریائے نیلم میں گری ، جس کے نتیجے میں جیپ میں سوار 13 افرادجاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے