لاہور ،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلا ملتان کرکٹ ٹیسٹ میچ جیتنے پر مبارکباد دی ہے-
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو شاباش دی اور سپنر ساجد خان کی عمدہ کارکردگی کو سراہاہے-